عبا و قبا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑوں کے اوپر پہننے کے لیے قدرے لمبے اور ڈھیلے ملبوسات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کپڑوں کے اوپر پہننے کے لیے قدرے لمبے اور ڈھیلے ملبوسات۔